بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

قرآن پاک کی سورۃ قدر کا کمال پیٹ کی تمام بیماریوں سے ہمیشہ نجات کا مجرب وظیفہ 

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ کا معدہ نہایت خراب ہو چکا ہے اور اس میں گیس وغیرہ کا مسئلہ بھی ہے اور اس میں درد ہوتا ہے اور بدہضمی کا مسئلہ بھی ہے اور باقی بھی معدہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےتو اس کا حل قرآن پاک کی ایک سورت میں ہے اس سورۃ

کا نام سورۃ قدر ہے سورت قدر ایک ایسی سورت ہے جس کے پڑھنے سے معدہ سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے آپ نے سورۃ قدر کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے سے پہلے درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر سورت قدر کو پڑھنے کے بعد درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر پانی پر دم کردینا ہے اور یہ عمل دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تین مرتبہ سورت قدر پانی پر دم کرنی ہے اور سات دن تک ایسے ہی یہ عمل جاری رکھنا ہے انشاءاللہ سات دن کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے آپ صحت یاب ہوجائیں گے یہ عمل مسلسل سات دن کرنا ہے اس دوران کوئی وقفہ نہیں کرنا انشاءاللہ آپ کو شفا ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…