جرمنی (نیوز ڈیسک ) جرمنی میں ہونے والی موٹو جی پی گراں پری میں سپین کے ورلڈ چیمپئن مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی جبکہ موٹو 2 ریس بیلجیئم کےزیوئیر سیمن کے نام رہی۔ جرمن موٹو جی پی کی فیصلہ کن ریس میں دنیا بھر سے شامل مایہ ناز موٹر سائیکلسٹس کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ سب نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن سپین کے عالمی چیمپئن مارک مارکوئیز نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس جیت لی۔ ان کی جیت کا سکور اکتالیس منٹ اور ایک اعشاریہ صفر آٹھ سیکنڈز رہا۔ دوسری جانب موٹو 2 ریس میں بھی شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ کچھ رائڈرز نے فنش لائن کو کامیابی سے عبور کیا تو کچھ حادثے کا شکار ہو گئے۔ ریس میں بیلجئم کے زیوئیر سیمن نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
جرمنی ‘موٹو جی پی گراں پری میں مارک مارکوئیز نے کامیابی حاصل کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































