اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھپے دہشت گردوں کومارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ ا پریشن ضرب عضب کے بعددہشت گردی کیخلاف جنگ کاخاص ہتھیار ’’عضب‘‘ بھی میدان میں ا گیا، پاکستان ا رڈیننس فیکٹری واہ نے چھپے دہشت گردوں کومارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار کرلی ۔ SASSI کے زیراہتمام پی اوایف واہ کے دورے کے دوران میڈیا کونئی تیارکردہ اسنائپر رائفل ’’ ڈی ایم ا رعضب ‘‘ اوراسکے ایمونیشن کی خصوصیات سے ا گاہ کیاگیا۔چیئرمین پی اوایف بورڈلیفٹیننٹ جنرل احسن محمودنے بتایاکہ ڈی ایم ا رعضب دسمبرکے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہونیوالی دفاعی نمائش ا ئیڈیاز2014ء4 میں متعارف کرائی جائے گی، ہماری تیارکردہ اسنائپردنیاکی اسنائپر رائفلوں سے بہترہے، دشمن چاہے ہجوم میں چھپاہو،غاروں میں ہویااس نے عمارتوں کی اوٹ لے رکھی ہو،عام لوگوں کو بچاکرصرف دشمن کومارنے میں عضب کی کارکردگی بہترین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…