پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کے بریک ڈاؤن کا معاملہ غفلت برتنے والے افسران معطل

datetime 10  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں بجلی بجلی کا بریک ڈائون ،سنٹرل پاور جنریشن کمپنی نے گدو تھرمل پاور اسٹیشن میں کام کر نے والے سات اہلکار معطل کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق گدو تھرمل پاوراسٹیشن میں کام کرنے والے سات اہلکار معطل کر دیئے گئے ،معطل ہونے والوں میں ایڈیشنل پلانٹ مینیجر سمیت جونیئر اہلکار شامل ہیں

جبکہ معطل ہونے والوں میں جونیئر انجینئر ،دو آپریٹراور دو اٹینڈنٹ شامل ہیں ، مذکورہ اہلکاروں کو ابتدائی انکوائری کے بعد معطل کیا گیا ہے،معطل ہونے والوں میں ایڈیشنل پلانٹ مینجر سہیل احمد دیدار علی چنہ جونیئر انجینئر علی حسن گوئیو فور مین شامل ،آپریٹرز ایاز حسین ڈاہر اورسعید احمد بھی معطل کر دیئے گئے ،دو اٹینڈنٹ سراج احمد اور الیاس احمد بھی معطل کر دیئے گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…