اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

عثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا، لاہوریو ں کی عمران خان کو بددعائیں، شہباز شریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا لیگی رہنما حنا پرویز بٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم

datetime 10  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی رہنما حناپرویزبٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم،حناپرویز بٹ نے کہاعثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا ہے۔شہبازشریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا۔شہبازشریف نے لاہور کو گریٹراقبال پارک،

میٹربس،اورنج ٹرین اور خوبصورت سڑکیں دیں۔عثمان بزدار نے لاہور کچرا کنڈی اور سڑکیں کھنڈر بنادیں۔لاہور پر عثمان بزدار کو مسلط کرنے پر آج لاہوریے عمران خان کو بددعائیں دے رہے ہیں۔تبدیلی سرکار مشن صرف لاہور سے شکست کا بدلہ لینا ہے۔عمران خان یاد رکھو یہ لاہوریے تمہیں جلد اٹھاکر باہر پھنکیں گے،انہوں نے مزید کہا تعویز گنڈوں سے پیر خانے تو چل سکتے ہیں لیکن حکومتیں نہیں چلتی۔جعلی اور ڈرامے باز لوگوں ملک کو ہر طرح سے تباہ کرنے میں مصروف ہیں۔کسی ایک حکومتی وزیر کو اپنے محکمے کیمتعلق معلومات نہیں ان کو صرف نوازشریف اور مریم نواز کی فکر پڑی ہے۔اڑھائی سالوں بعد بھی عمران خان اور عثمان بزدار انڈرٹریننگ ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…