اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دیدی گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کی قیادت میں کابینہ نے سرکاری و نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کی قیادت میں کابینہ نے تمام سرکاری اور نجی اسکولز اور مدارس میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے جو کہ وزیراعظم عمران خان کےایک اور وعدے یکساں نظام تعلیم کی تکمیل ہے۔معاون خصوصی کے مطابق سرکاری و نجی اسکولوں اور مدارس میں جماعت اول تا پنجم ایک ہی فریم ورک کے تحت نصابی سرگرمیاں مرتب پائیں گی۔ اب امیر اور غریب کے بچوں کیلئے تعلیمی نصاب ایک سا ہوگا۔ یہ نظام رٹہ سسٹم کے خاتمے، طلبا کی صلاحیتیں نکھارنے اور اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایک قوم ایک نصاب ، درخشاں پاکستان ہمارا خواب ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…