جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

چین کا خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی)چین کا خلائی مشن قمری نمونے اکٹھا کرنے کے لئے چاند پر اتر گیا ہے۔ چینی خلائی ادارے نے فوج کے تحت اپنے اس خلائی پروگرام پر اربوں ڈالرز لگائے ہیں۔توقع ہے کہ چین 2022 تک انسان بردار خلائی اسٹیشن قائم کرنے کے علاوہ

چاند پر انسانوں کو بھیجنے میں کامیاب ہو جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق موجودہ مشن کے ذریعے چاند کی چٹانوں کے دو کلو گرام نمونے حاصل کئے جائیں گے۔ اس طرح امریکا اور روس کے بعد چین چاند کی تسخیر کرنے والا تیسرا ملک بن جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…