پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کو اطلاع دینا حکومت کا کام تھا ،آصف کرمانی کی حیرت انگیز منطق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ شریف برادران کی والدہ کی میت2سے3روز تک پاکستان آجائے گی،نوازشریف کو گردے کی تکلیف ہے،ان کی صحت خراب ہے،ڈاکٹروں نے انہیں سفر کی اجازت نہیں دی ہے،مریم نواز کو اطلاع دینا حکومت کا کام تھا کہ ان کی دادی فوت ہوگئی ہیں،ہمارا نعرہ ووٹ کو عزت

دو جاری رہے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بھی کہہ دیا ہے جنگ شروع ہوچکی ہے پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے،پشاور جلسے میں یہ نعرے لگے کہ ووٹ کو عزت دو،ہم پی ڈی ایم کے ساتھ کھڑے ہیں،نوازشریف والدہ کی تدفین میں شرکت نہیں کر سکیں گے،ڈاکٹروں نے انہیں سفر سے منع کیا ہے،حکومت انتقام میں اندھے پن کا شکار ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…