جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

13 سالہ لڑکی آئی پیڈ استعمال کرتے  ہوئے موت کے منہ میں چلی گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

میلبورن(این این آئی)آسٹریلیا میں 13 سالہ لڑکی آئی پیڈ استعمال کرتے ہوئے موت کے منہ میں چلی گئی۔یڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آئی پیڈ کے ضرورت سے زیادہ استعمال نے 13 سالہ لڑکی کی جان لے لی، لوسیا برغیلہ کو ایک دورہ پڑا جس میں

مبتلا ہونے کے ایک ہفتہ بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔گزشتہ ہفتے اسے دورہ پڑنے کے سبب میلبورن کے موناش کلیٹن اسپتال لے جایا گیا تھا، جس کے بارے میں ڈاکٹروں نے بتایا کہ اسے ایک خطرناک دماغی دورہ پڑا ہے جس کی بڑی وجہ آئی پیڈ کا زیادہ استعمال اور نیند کی کمی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…