پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

امریکی اور روسی خلابازوں کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپسی کس ملک میں کیسے لینڈ کیا؟196روزہ مشن کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اور روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپس آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناسا کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ امریکی اور روسی خلابازوں پر مشتمل ٹیم 196 دن کا مشن مکمل کر کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے زمین پر واپس آگئی، خلابازوں کی ناسا

کے سویوز ایم ایس 16 کیپسول کے ذریعے قازقستان واپسی ہوئی۔بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے واپس آنے والے عملے میں ایک امریکی اور دو روسی خلاباز شامل ہیں، جنہوں نے  صبح قازقستان میں لینڈ کیا ہے۔خلابازوں کی ناسا کے سویوز ایم ایس 16 کیپسول کے ذریعے زمین پر واپسی ہوئی۔ یہ پروگرام ناسا کے کمرشل کریو پروگرام کا حصہ ہے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…