جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا ایک جدید قسم کا ڈرون خریدنے کا فیصلہ ڈرون خریدنے کا فیصلہ آخر کیوں کیا گیا ؟تفصیلات جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے ایک جدید قسم کا ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک کروڑ روپے مالیت سے خریدا جانے والا ڈرون اربن یونٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی نے حوالے کردیا جائے گا۔ جو مذکورہ کمپنی کی ملکیت ہوگا جبکہ ڈرون کی خریداری کے لئے رقم پی این ڈی بورڈ ادا کرے گا۔ ایک کروڑ

روپے مالیت کے ڈرون کے خریدنے کا مقصد پنجاب سیٹلائیٹ پر تصاویر حاصل کر کے محکمہ زراعت سمیت مختلف محکمہ جات کے بارے میں ڈیٹا حاصل کرنا ہے جبکہ ڈرون کو فنگشنل کرنے کے لئے اربن یونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی وزارت دفاع سے باقاعدہ این او سی بھی حاصل کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…