جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

اینٹی وائرس کے موجد جان میکافی گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020 |

واشنگٹن (آن لائن) کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو اسپین میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ  جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین میں

گرفتار کر لیا گیا ہے۔جان میکافی پر 2014  سے 2018 تک ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کا الزام ہے۔امریکی محکمہ انصاف کا مزید کہنا ہے کہ جان میکافی پر اثاثے چھپانے کا بھی الزام ہے، انہوں نے اپنی آمدنی دوسروں کے نام پر اکاونٹس میں جمع کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…