جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اتوار کے روز یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی کی بے حرمتی کی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پولیس کی سیکیورٹی میں درجنوں یہودی طلبا اور انٹیلی جنس حکام سمیت  دسیوں یہودی آباد کارواں نے قبلہ اول میں گھس کر تلمودی

تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔فلسطینی وزارت اوقاف کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یہودی آبادکاروں کیقبلہ اول پر دھاوے معمول بن چکے ہیں۔ یہودیوں کے مذہبی تہواروں کے مواقع پر عبادت کی آڑ میں یہودی انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…