پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی تمام بیماریاں ختم ہو جائیں۔۔ ۔۔انہیں کس چیز کی یقین دہانی کرادی جائے؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اہلیہ کو بستر مرگ پر چھوڑ کر پاکستان آئے تھے،تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ کل اقتدار کی یقین دہانی مل جائے تو نواز شریف کی تمام بیماریاں ختم ہو جائیں گی

،پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا کہ 315ہمارے منصوبے جاری تھے۔نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں صوبائی وزیر،سندھ شہلا رضا نے کہا کہ تین سو پندرہ ہمارے منصوبے جاری تھے گزشتہ سال اور اس سال 93 اسکیم دیں اور ان کے لیے 34.7 بلین مختص کیے ایس تھری اور کے فور کے بھی جب سے تبدیلی سرکار آئی انہوں نے کوئی پیسہ نہیں دیا اور ایس تھری کو کہہ دیا ہمارا حصہ ہی نہیں ہے ۔گرین لائن میں گزشتہ سال دس ارب دینے تھے انہوں نے اس میں دو ارب رکھے سندھ گورنمنٹ نے پھر روک دیا کام وفاقی بجٹ سے کراچی کے منصوبے نکال دیئے گئے تھے ۔جس میٹنگ میں یہ پیکج دیا ہے اس ٹرانسفرمیشن میں انہوں نے وزیراعلیٰ سے کوئی مشاورت نہیں کی تھی اس کا وزیراعلیٰ نے پہلے سے کہہ دیا تھا اور پھر اگلے دن جب اعلان کیا وہ بھی کوئی میٹنگ نہیں تھی اور اس کا ایجنڈا تھا بارش کی تباہ کاریاں اور کراچی کی ترقیاتی منصوبے اس میں کوئی نیا پراجیکٹ نہیں تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…