جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈزطے  میں جو ٹھان لیتا ہوں کر کے رہتا ہوں، فواد چوہدری کا بڑا اعلان

datetime 25  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیوں کے اسٹینڈرڈز طے کر لیے گئے ہیں۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک ماہ کے اندر ابتدائی اسٹنڈرڈز کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کردیں گے۔فواد چوہدری نے کہا کہ میرے اندازے سے بہت مشکل کام تھا بہت رکاوٹیں ڈالی گئیں۔انہوں نے کہا کہ رکاوٹیں ڈالی گئیں لیکن میں جو ٹھان لیتا ہوں  وہ کر کے رہتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…