پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کا اندراج گھر بیٹھیں کریں  جدید خصوصیات کی حامل موبائل ایپ تیار

17  اگست‬‮  2020

فیصل آباد  (آن لائن)حکومت پنجاب پیدائش، اموات، طلاق وغیرہ کے اندراج کیلئے موبائل ایپ تیار کر لی، اب گھر بیٹھے شہری بچوں کی تاریخ پیدائش اور کسی بھی فیملی ممبر کی وفات کا اندراج کروا سکیں گے۔ جس سے یونین کونسل کے سیکرٹریز اور بلدیاتی اداروں میں ”کلرک بادشاہ” کی

بلیک میلنگ اور کرپشن کے خاتمہ ہو سکے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے بلدیہ کے لیے نئی ایپ متعارف کروائی ہے جس کو کوئی بھی شخص اپنے موبائل فون پر پلے سٹور سے ایپ کو انسٹال کریں اور اکائونٹ بنا کر ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔ نئی موبائل ایپ سے ہر شہری فائدہ اٹھا سکتا ہے اور گھر بیٹھے شہری  بچوں کی تاریخ پیدائش، وفات، طلاق، شادی کی تواریخ کا اندراج کروا کر اپنے متعلقہ یونین کونسل سے سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کر سکیں گے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ قبل ازیں سیکرٹری یونین کونسل اور بلدیاتی عملہ کی بلیک میلنگ اور رشوت ستانی کا مکمل خاتمہ ہو جائیگا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…