عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے شدید دبائو تھا لیکن انہوں نے انکار کردیا، حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

17  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے شدید دبائو تھا، لیکن انہوں نے انکار کردیا، عمران خا ن کو حکومت پانچ سال کیلئے ملی ہے صرف دو سال میں ان کی کارکردگی جانچنا مشکل ہوگا، اعدادو شمار کا جائزہ لیں تو پہلے دو سال میں مہنگائی پر قابو نہیں پایا جاسکا جو عوام کیلئے تکلیف دہ ہے، کرپشن کے

خاتمے کیلئے بھی کوئی بڑی پیشرفت نظر نہیں آئی ہے،عمران خان نے ڈالر کی قیمت کو کافی حد تک کنٹرول میں رکھا، وزیراعظم کی معاشی ٹیم میں بھی مسائل نظر آتے رہے، عمران خان کو پانچ سال مکمل کرنے کا موقع مل گیا تو پچاس فیصد وعدے پورے کرسکتے ہیں۔پروگرام میں شریک سہیل وڑائچ نے کہا کہ  اپوزیشن نے پارلیمان اور عوامی طور پر اپنا کردار ادا نہیں کیا، گورننس اور حالات دیکھیں تو پی ٹی آئی حکومت کے پانچ سال پورے ہونا مشکل ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…