اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

آدھے گھنٹے کے اندر سمندری پانی پینے کے قابل ، سائنسدانوں نے زبردست ٹیکنالوجی تیارکر لی

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)سائنسدانوں نے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں سمندری پانی کی بڑی مقدار کو پینے کے قابل اور محفوظ بنانے والی ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماحول دوست طریقے سے اور قلیل وقت میں کھارے پانی کو پینے کے لائق بنانا اب مشکل نہیں رہے گا، جدید ٹیکنالوجی سے تیار ایک فلٹر اور شمسی توانائی کے استعمال سے اس مشکل کو

آسان بنایا جائے گا۔آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے مطابق اس پیشرفت سے دنیا کے لاکھوں افراد کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہو +سکے گی اور اس سے توانائی کو موجودہ صفائی کے طریقوں سے کہیں زیادہ بہتر انداز میں استعمال کیا جاسکے گا۔ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے مطابق پانی کی قلت آئندہ برسوں میں سب سے بڑے عالمی خطرات میں سے ایک ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…