اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

جنرل ضیاء الحق کی آج32ویں برسی ،بھارت میں پیدا ہونیوالے سابق صدرنے پاکستان پر کتنے سال حکمرانی کی ؟جانئے

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیا الحق کی32ویں برسی آج ( پیر)17اگست کو منائی جائے گی۔ جنرل ضیا ء الحق پاکستان کے طویل ترین عرصہ تک حکمران رہے وہ17 اگست1988 کو بہاولپور کے قریب ایک فضائی حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے

انہیں اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سپردخاک کیا گیا تھا ۔پاکستان کے سابق فوجی حکمران جنرل ضیا الحق 12اگست 1924 کوبھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے انہوں نے5 جولائی1977ء میںذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر ملک میں مارشل لا نافذ کردیااور ملک کے حکمران بنے وہ 11برس تک ملک کے بیک وقت صدر اور فوجی سربراہ رہے۔جنرل ضیا الحق17اگست1988  کو جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور کے نزدیک علاقہ لال کمال میں C130طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہوئے اس حادثے میںان کے ساتھ پاکستان میں اس وقت کے امریکی سفیر آرنلڈ رافیل ، امریکی ملٹری کمانڈر جنرل واسم ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل اختر عبدالرحمن سمیت پاک فوج کے اعلی افسران بھی جاں بحق ہو ئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…