سوچی ، روس۔۔۔۔۔کمزور دل افراد بیٹھنے سے گریز کریں۔سوچی کے تھیم پارک میں دنیا کا سب سے بلند ترین جھولا پیش کردیا گیاہے۔روس کے شہر سوچی کے اسکائی پارک ایجے ہیکٹ سوچی ایڈونچر پارک میں کھلنے والا یہ جھولا170میٹر(558فٹ)یعنی کم وبیش60منزلوں کے برابر اونچائی پر قائم کیا گیا ہے جسکے ذریعے مہم جو منچلے 500میٹر(1ہزار640فٹ) گہری تنگ گھاٹی کے اندر ہوا میں جھولتے نظر ا تے ہیں۔سوچی سوئنگ نامی یہ جھولا 230کلوگرام(507پونڈ)وزن برداشت کرسکتا ہے جس پر ایک بار جھولا جھولنے کی قیمت150ڈالر جبکہ مسلسل دو بار جھولنے کی قیمت200ڈالر مقرر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل دنیا کے سب سے بلند ترین جھولے کا اعزاز نیوزی لینڈکے پاس تھا جو سوچی سوئنگ سے 40میٹر کم بلندی پرہے۔
روس کے تھیم پارک میں دنیا کا سب سے بلند ترین جھولا پیش کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































