پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

امارات، اسرائیل معاہدہ کرانے کے بعد امریکہ کی توجہ اب سعودیہ ،اسرائیل معاہدہ پر ، ٹرمپ کے مشیر کا بڑا بیان آگیا

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی عرب ممالک نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے تاہم سعودی عرب نے اس معاملے پر چپ سادھ لی ہے۔اسی معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سینئر ایڈوائزر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ناگزیر ہیں۔جیرڈ کشنر نے ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ

سعودی عرب میں نوجوان نسل اسرائیل کو تسلیم کرتی ہے اور یہودی ریاست کیساتھ تعلقات قائم کرنے کی خواہاں ہے۔نوجوان سعودیوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں سیلیکون ویلی کے طور پر دیکھتے ہیں اور اس کیساتھ بطور تجارتی شراکت دار، ٹیکنالوجی اور سیکرٹری پارٹنر کے طور پر جڑنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں امارات ، اسرائیل معاہدے کے حوالے سے اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…