جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

امریکی کمپنی ایمیزون کے مالک راتوں رات مزید ارب پتی ہوگئے

datetime 22  جولائی  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ای کامرس کمپنی ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کی دولت میں راتوں رات تیرہ ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔امریکی جریدے کے مطابق جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت ایک سو نواسی ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ سے ایمیزون کی آن لائن شاپنگ میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت میں بھی اضافہ ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…