جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہیکرز نے کتنےاکائونٹس کا ڈیٹا ڈائون لوڈ کیا؟ ٹوئٹرانتظامیہ کا اعتراف

datetime 18  جولائی  2020 |

نیویارک (این این آئی )مائکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے ہفتے کے دن اعتراف کر لیا ہے کہ ہیکرز آٹھ اکائونٹس کی معلومات ڈان لوڈ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ہیکرز نے 130 اکائونٹس پر حملہ کیا تھا جبکہ ان میں سے 45 اکائونٹس

کے پاس ورڈز تبدیل کرتے ہوئے ان پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ بعد ازاں ہیکرز نے ان اکائونٹس سے جعلی ٹویٹس بھی کی تھیں۔ ان میں امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن، سابق امریکی صدر باراک اوباما، کروڑ پتی بزنس مین ایلون موسک اور شو بز اسٹار کم کارڈیشین بھی شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…