جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کینیا میں بچے نے ہاتھ دھونے کی مشین بناکرصدارتی ایوارڈ جیت لیا

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی (این این آئی)کینیا میں ایک نو سالہ بچے کو کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ایک ہاتھ دھونے والی لکڑی کی مشین بنانے پر ایوارڈ ملا ہے۔سٹیفن واموکوٹا نے برطانوی ٹی وی کو بتایاکہ وہ صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے پر بہت خوش ہے۔اس نے بتایا کہ میرے پاس دو

مشینیں ہیں اور میں زیادہ بنانا چاہتا ہوں۔یہ مشین استعمال کرنے والا فٹ پیڈل کی مدد سے پانی گرا کر ہاتھ دھوتا ہے۔ اس طرح کسی چیز کو ہاتھ نہیں لگانا پڑتا اور انفیکشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔سٹیفن کو یہ خیال ٹی وی دیکھ کر آیا جہاں وائرس سے بچنے کے طریقے بتائے جا رہے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…