اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

عطیہ کیے گئے 1 روپے کے بدلے 4 روپے، وزیر اعظم عمران خان نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عطیہ کیے گئے ہرایک روپے کے بدلے 4 روپے دے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا گزشتہ روز احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے کیٹیگری 4 کے مزدوروں سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ نوکریوں سے نکالے جانے والے مزدوروں کو کورونا وائرس ریلیف فنڈ سے امداد دی، حکومت عطیہ کیے گئے ہر ایک روپے کے بدلے 4 روپے دے گی۔وزیر اعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ فنڈز کی تقسیم میں احساس ڈیٹا اور شفافیت کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…