بیجنگ(آن لائن) چینی صدر نے سائنس اور ٹیکنالوجی بیجنگ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام پاکستانی طلباء کا خیر مقدم کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی ۔ چینی صدر شی نے پاکستانی طلبہ کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں طلباء سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستانی طلباء اپنے چینی ہم منصبوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ بات چیت کریں اور تمام ممالک کے نوجوانوں سے رابطے کو فروغ دینے اور انسانیت اور ایک معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردارادا کریں ۔