جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کورونا مریضوں کی اطلاع دینے والی اسمارٹ فون ایپ

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں ایک ملین سے زائد شہریوں نے ایک نئی اسمارٹ فون ایپ ڈان لوڈ کی ہے، جو صارفین کو آس پاس ایسے افراد کے بارے میں مطلع کرتی ہے، جو نئے کورونا وائرس کا شکار ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ایپلیکیشن حکومت کی جانب سے جاری کی گئی۔ اگر کسی شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہو، تو اس کے بارے میں ایپ دیگر افراد کو مطلع کر دے گی

۔ یہ ایپلیکیشن بلو ٹوتھ کی مدد سے کام کرتی ہے۔ ایپلیکشن کو آسٹریلیا میں معمولات زندگی کی بحالی کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ایپ کے حوالے سے ایسے خدشات بھی تھے کہ یہ لوگوں کی پرائیویسی کے حقوق کی خلاف ورزی کا سبب بن سکتی ہے تاہم حکام نے کہا ہے کہ یہ صرف وبا کے دور میں مدد کے لیے بنائی گئی ہے اور لوگوں کی ذاتی معلومات تک رسائی کے لیے نہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…