جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کرلیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہا کہ میں دنیا کے 5 بڑے آل رائونڈرزکو کھیلتا دیکھ کربڑا ہوا اوربعد میں مجھے ان کے ساتھ یا خلاف کھیلنے کا موقع ملا، میں کپیل دیو کے

ساتھ کھیلا، جب میں اپنے پہلے غیرملکی ٹور پر پاکستان گیا توعمران خان کیخلاف کھیلنے کا موقع میسر آیا۔سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ اسی طرح اپنے دوسرے ٹور میں نیوزی لینڈ کے رچرڈ ہیڈلی کے خلاف میدان میں اترا جبکہ بعد میں میلکم مارشل اور این ین بوتھم کے خلاف بھی میدان سنبھالنے کا موقع میسر آیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…