اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوسری جنگ عظیم میں خدمات سرانجام دینے والے 99 سالہ ریٹائرڈ آرمی افسر کیپٹن ٹام مور نے کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے ایک کروڑ پاؤنڈ جمع کر لئے ، انہوں نے اتنی بڑی رقم کیسے اکٹھی کی ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 16  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ کے 99 برس کے سابق کیپٹن ٹام مور نے کہاہے کہ جب تک لوگ پیسے دیتے رہیں گے چلتا رہوں گا،میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے 99 برس کے سابق کیپٹن ٹام مورنے کورونا کیخلاف ملک میں ہراول دستے کی مدد کے لیے اپنے باغ میں واک کرکے ایک کروڑ پائونڈ سے زائد رقم جمع کرلی ہے۔نیشنل ہیلتھ سروس کے لیے چندہ جمع کرنے کی یہ

مہم انہوں نے اپنی بیٹی کی مدد سے شروع کی تھی اور ارادہ ظاہر کیا تھا کہ وہ 30 اپریل کو اپنی سو ویں سالگرہ منانے تک گھر کے باغ میں روزانہ سو چکر لگائیں گے۔کیپٹن ریٹائرڈ ٹام مور کا خیال تھا کہ طبی عملے کووہ زیادہ سے زیادہ ایک ہزار پاونڈ عطیہ کرسکیں گے، تاہم چند دنوں میں یہ رقم ایک کروڑ پائونڈ سے زیادہ ہوچکی ہے، جو پانچ لاکھ افراد کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…