جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے 5اقسام کے وینٹی لیٹرز تیار کرنا شروع کردئیے،8 ڈیزائنز منظوری کیلئے ارسال

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انجینئرنگ کونسل نے پانچ اقسام کے وینٹی لیٹرز تیار کرنا شروع کر دیئے ،وینٹی لیٹرز کے 8 ڈیزائنز منظوری کیلئے بھجوا دئیے گئے ۔ منگل کو تیار کردہ وینٹی لیٹرز کے کلینکل ٹرائلز جاری ہیں،

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسٹ اور ڈریپ 36 گھنٹوں میں ٹیسٹنگ کٹس پر حتمی فیصلہ کریں گے،7 ٹرینوں کو ہسپتالوں میں تبدیل کر دیا گیا،ملک بھر میں نقل و حرکت کے لیے 26 ٹرینیں دستیاب ہیں،ریلوے کے 48 ہسپتال اور 36 ڈسپنسریاں دستیاب ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…