اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لئے حیرت انگیز انتظام کر لیاگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک(این این آئی)نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتظام کر لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے اسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان کے چہروں کو پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھانپا جا رہا ہے۔تھائی لینڈ کے ایک ہسپتال سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا گیاکہ نرسوں نے پیدا ہونے والے بچوں کے چہرے پلاسٹک شیلڈ سے ڈھک دیئے ہیں تاکہ یہ

جراثیم سے بچ سکیں۔اس متعلق ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم پیدا ہونے والے بچوں کا خاص خیال رکھنے کے لیے اس اقدام کو فروغ دے رہے ہیں تاکہ وہ عالمگیر وبا کے جراثیم سے محفوظ رہ سکیں۔کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین کے مطابق یہ بڑی عمر کے افراد کے علاوہ چھوٹی عمر کے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ دو اپریل کو دنیا بھر میں کورونا وائرس سے پہلے نومولود بچے کی ہلاکت سامنے آئی تھی جو امریکا سے رپورٹ ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…