منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

datetime 10  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ،اٹھارہ مارچ کو سماعت ہوگی ۔ منگل کو رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی  جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اٹھارہ مارچ کو فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کریں گے ۔عدالت نے فیصل واوڈا، کابینہ ڈویژن، سیکرٹری قانون الیکشن کمیشن سے جواب طلب کررکھا ہے،عدالت نے فیصل واوڈا کو بطور وفاقی وزیر فوری کام سے

روکنے کی درخواست پر بھی نوٹس جاری کررکھا ہے ،چوبیس فروری کو بینچ کی عدم دستیابی پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئے تھی ،فیصل واوڈا پر کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے کا الزام ہے ۔ درخواست میں کہاگیاکہ فیصل واوڈا کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت دوہری شہریت رکھتے تھے، فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں دوہری شہریت چھوڑنے سے متعلق غلط بیانی کی۔ درخواست کے مطابق شہری میاں محمد فیصل نے فیصل واوڈا کیخلاف درخواست دائر کررکھی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…