پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مزید 56گرفتاریاں یہ لوگ کون ہیں ؟ شناخت بھی سامنے آگئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (اے پی پی) سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی تفتیشی ٹیموں نے اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی پر 56غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔ریجنل ڈائریکٹر تفتیشی کمیٹی انسپکٹر بدرالعتیبی کا کہنا ہے کہ تفتیشی کمیٹی میں پولیس کے علاوہ ریاض ریجن کے علاقے النسیم کی بلدیہ کے

اہلکار شامل تھے۔ وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے اقامہ اور مملکت میں قانون محنت کی خلاف ورزی کرنے پر مختلف مارکیٹوں میں 15 دکانوں کو بھی سیل کیا گیا ہے۔العتیبی کا کہنا تھا کہ جن غیر ملکی کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ان کے اقامے گھریلو ڈرائیور اور چوکیدار کے تھے جبکہ وہ مارکیٹوں میں کام کر رہے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…