اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

زونگ 4جی نے ٹک ٹاک بنڈل متعارف کرا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(پ ر)ملک کی معروف ٹیلی کام کمپنی زونگ 4 جی نے اپنی بے مثال ڈیجیٹل تجربہ فراہم کرنے کی روش کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیکنالوجی کے متوالے نوجوانوں کیلئے ٹک ٹاک بنڈل متعارف کرا یا ہے۔ اپنے قابل قدر صارفین کی وقت کے ساتھ بدلتی ضروریات کے پیش نظر ان کو عالمی معیار کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا مقصد اولین ہے۔ .

دنیا بھر میں ٹک ٹاک کے چرچے کو دیکھتے ہوئے زونگ 4جی نے ٹک ٹاک ایپ کے ساتھ شراکت داری کی ہے تا کہ اس کے 37ملین صارفین تک بلا تعطل رسائی حاصل ہو سکے۔ زونگ 4 جی کے ٹک ٹاک صارفین اب چلتے پھرتے ٹک ٹاک ویڈیوز بنا اور دیکھ سکتے ہیں۔ہفتہ وار ٹِک ٹاک آفر متعارف کروائی گئی ہے جبکہ صارفین کی بدلتی ضروریات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اور اپنے قابل قدر صارفین کے لئے بلا تعطل ڈیجیٹل تجربہ فراہم کیا گیا ہے۔ اپنی کسٹمر سنٹرک اپروچ کے ذریعے ، زونگ 4 جی صارفین کو خدمات اور ایسے حل فراہم کرکے بہترین خدمات فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کر رہی ہے تا کہ ڈیجیٹل طرز زندگی کو فروغ دیا جا سکے۔زونگ 4G صارفین اب 50روپے لوڈ کرنے پر پورے ہفتہ کے لئے 2 جی بی ڈیٹا کے ساتھ ٹِک ٹاک استعمال کرسکتے ہیں۔ صرف 38روپے + ٹیکس میں۔ مزید برآں ، زونگ 4 جی صارفین اب *606#ڈائل کرسکتے ہیں یا بنڈل کو سبسکرائب کرنے کے لئے 6123 پر SUB WTTO بھیج سکتے ہیں۔زونگ کے ترجمان کا کہنا تھا،” ٹک ٹاک آفر کے آغاز کے ساتھ ہی ، ہمارے صارفین پاکستان کے نمبر 1 ڈیٹا نیٹ ورک کے ساتھ چلتے پھرتے ٹِک ٹاک کرسکتے ہیں۔

ہماری کسٹمر سنٹرک اپروچ سے ہمیں جدید ترین اور بہترین درجے کی خدمات اور مصنوعات فراہم کرنے کے اہل بناتی ہے۔ ہمارے ڈیجیٹل کے متوالے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ٹِک ٹاک سروس فراہم کی گئی ہے۔صنعت میں جدت کا باعث بننے والی زونگ 4جی وہ پہلی کمپنی ہے جس نے سماجی رابطوں کے پیکیجز برائے یو ٹیوب، واٹس ایپ اور بہت کچھ معتارف کروایا۔ اب جبکہ دنیا بھر میں ٹک ٹاک 800ملین سے زیادہ صارفین موجود ہیں تونئے دورکے صارفین کی بدلتی ضروریات کے پیش نظر زونگ 4جی نے ویکلی ٹک ٹاک آفر متعارف کرا ئی ہے۔ان جدید آفرز، خدمات اور حل کی فراہمی کیلئے زونگ 4جی ڈیجیٹل خدمات کو ایک نئی جلا بخشنے کی خواہشمند ہے، تاکہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم پر مثبت اثرات مرتب ہو سکیں۔مزید تفصیلات کیلئے ویب سائٹ وزٹ کریںwww.zong.com.pk/internet/tiktok-offer

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…