اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

راولپنڈی میں ہوا ایک ایسا سانحہ جسے دیکھ کرپوری انسانیت کا سر جھک جائے۔ آخر ہم کہاں جارہے ہیں؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

راولپنڈی: لوہاراں گلی میں 2 ملزمان نے 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا جبکہ پولیس نے دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

لورہاراں گلی سے 3 روز قبل اغوا ہونے والی 5 سالہ زینب بی بی کی لاش تھیلے میں بند کوڑے کے ڈھیر سے مل گئی جسے ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور تھیلے میں بند کرکے کچرے کے ڈھیر میں پھینک دیا جب کہ گزشتہ روز رات گئے ملزمان نے لاش کو گندگی کے ڈھیر پر پھینکنے کی کوشش کی جنہیں اہل علاقہ نے دیکھ لیا اور تھیلے کی تلاشی لینے پر بچی کی لاش برآمد ہوئی جس پر پولیس نے اہل علاقہ کی مدد سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پیرودھائی پولیس کے مطابق ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں بچی کو زیادتی کے بعد انتہائی درندگی سے قتل کیا گیا تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی زیادتی ہونے یا نہ ہونے کا پتہ چل سکے گا جبکہ بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل زینب اسکول سے گھر آئی اور کباب کھانے پر اصرار کرنے لگی جس پر وہ پیسے لے کر قریب بازار گئی اور واپس نہیں لوٹی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…