منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ تمام کشمیری نظربندوں کو فوری رہاکیا جائے‘‘ بھارت کی بڑی سیاسی جماعت نے آواز بلند کردی

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(این این آئی)کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) نے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی رہنمائوں سمیت تمام نظر بندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) کے جنرل سیکرٹری سیتا رام پچوری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں لکھا ہے کہ چھ ماہ ہو گئے ہیں کہ وادی کشمیر میں اب بھی انٹرنیٹ

پوری طرح سے بحال نہیں کیا گیا ۔ انہوں نے لکھا کہ ملک کے دستور میں ہر کسی کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے لہذا اگر کشمیر کے تین سابق وزرائے اعلیٰ نے بھی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی تو اس میں کیا برائی ہے۔سیتا رام پچوری نے سیاسی رہنمائوں اور نوجوانوں سمیت تمام گرفتار کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…