مظفر ا باد۔۔۔۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیارنہیں۔کشمیر میں ثابت ہوگیا کہ طاقت کے زور پر مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا۔بے گناہ کشمیری عوام پر کیے جانے والے مظالم نظر انداز نہیں کرسکتے۔وزیراعظم نوازشریف ا زاد جموں کشمیر کونسل سے خطاب کر رہے تھے۔خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ دل سے چاہتے ہیں کہ کشمیری بھائی اپنی منزل جلد سے جلد حاصل کریں۔اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل نہیں کیا جارہا۔کشمیریوں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم رکھا جارہا ہے۔جموں وکشمیر پر پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔ پاکستانی اور کشمیری عوام یک جان دو قالب کی مانند ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی۔پاکستان اور کشمیریوں کی منزل ، ثقافت اور شناخت ایک ہے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سیخطاب میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔پاکستان اور کشمیریوں میں دائمی رشتہ ہے
پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیارنہیں، نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































