منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کوئٹہ میں زوردار دھماکہ ، شہادتیں 

datetime 7  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں دھماکہ ،2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر دھماکا رش والے علاقے میں گاڑی کے قریب ہوا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ 2افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ دھماکے میں 12سے زائد افراد

زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوراً طبی امداد دی جارہی ہیں ۔ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور طبی عملے کو فوری طلب کیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت ابھی تک پتہ نہیں چل سکی تاہم معلوم کیا جارہا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ پر پہنچ چکیں ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو اپنے گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…