منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر ہو گئی، 48 کروڑ سے زائد جانور ہلاک، متعدد افرادبھی ہلاک و لاپتہ، افسوسناک صورتحال

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا(این این آئی) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور یونیورسٹی آف سڈنی کے ماہرین ماحولیات نے کہاہے کہ اب تک اندازا 48 کروڑ ممالیہ جانور، پرندے اور رینگنے والے جانور ہلاک ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ صرف چند دن کے دوران اس آگ سے متعدد افراد بھی ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہوگئے۔

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کے ساتھ موجود بے شمار گھر تباہ ہوگئے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا جس کے باعث آگ میں مزید شدت کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ اس وقت بھی نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں 200 سے زائد مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…