پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،اعلان ہوگیا

datetime 16  جون‬‮  2015 |

ریاض،نیویارک ،لندن(نیوزڈیسک ) سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا جس کے باعث خلیج میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویت ہلال کمیٹی اور سعودی سپریم کونسل کا اجلاس ریاض میں ہوا جس میں سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا جب کہ انڈونیشیا، ملائیشیا، جاپان اور ترکی میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث خلیج سمیت ان تمام ممالک میں پہلا روزہ 18 جون بروز جمعرات کو ہوگا۔واضح رہے کہ یورپ اور امریکا میں مقیم مسلمان سعودی عرب کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…