منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں ٹیکسیوں کا رنگ اور کرائے کا نظام تبدیل کرنے کااعلان کر دیا گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ٹیکسیوں کا رنگ اور کرائے کا نظام تبدیل کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بتایاکہ نئی ٹیکسیوں میں کرایہ کیش میں نہیں لیا جائے گا، نئے نظام کے مطابق ٹیکسی کرایہ موبائل ایپس یاکسی بھی مشینی ذرائع سے ادا کرنا ہوں گا۔پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں گرین ٹیکسیاں ہوائی اڈوں کے لیے مخصوص ہوں گی۔گرین ٹیکسی کِنگڈمز ایئر پورٹ

سے شروع کی جائے گی، اس سروس کے لیے ڈرائیورز کو خصوصی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے نائب صدر فواز الشاہی کا کہنا تھا کہ اس سروس کے لیے دیگر پرائیویٹ ٹیکسیوں کے مالکان دلچسپی دکھا رہے ہیں جس کے ذریعے 10 ہزار ڈرائیورز مستفید ہوں گے۔فواز الشاہی کے مطابق ڈرائیورز کو 3 زبانوں عربی، انگریزی اور اردو میں ٹریننگ دی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ ڈرائیورز اس سروس میں شامل ہو سکیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…