جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

26دسمبر 2019 کوسورج گرہن کادورانیہ کتنا ہو گا ؟ تفصیلات جاری

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)ماہر فلکیات کے مطابق 26دسمبر 2019 کی صبح 7.34منٹ پر سورج گرہین ہو گا۔زرائع کے مطابق 26 دسمبر 2019 کو کی صبع 7.34  شروع ہو گاجس میں 8.40منٹ پر سب سے زیادہ سورج

گرہین ہو گا اور 10.10منٹ پر سورج گرہین ختم ہوجائے گا۔معلوم ہوا کہ یہ سورج گرہین 20سال بعد اتنا زیادہ ہوگا کہ سورج چاند کے پیچھے 80 فیصد تک چھپ جائے گا اور دن رات کا منظر پیش کر رہا ہو گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…