پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

واٹس ایپ ایپلی کیشن فوری اپ ڈیٹ کرلیں کیونکہ۔۔۔!!! پی ٹی اے نے پاکستانیوں کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کرلیں۔پی ٹی اے کی ہدایت ،تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے کہا کہ یہ معاملہ واٹس ایپ انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم واٹس ایپ سے ان پاکستانی شہریوں کی تفصیلات حاصل کرنا چاہتے ہیں جنہیں نشانہ بنایا گیا۔پی ٹی اے نے کہا کہ ساتھ ہی ہماری کوشش ہے کہ واٹس ایپ ہمیں ان اقدامات سے آگاہ کرے جو

اس نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اٹھائے ہیں۔پی ٹی اے نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ ہم عوام کو مطلع کرتے ہیں کہ وہ اپنی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کرلیں اور ایسے کسی بھی واقعے سے بچنے کے لیے اپنے آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ رکھیں۔ہیکنگ سے متاثرہ افراد اپنی شکایات پی ٹی اے کو [email protected] پر ارسال کریں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…