اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

کلسال 2019ء کی طویل ترین رات ہو گی رات کا درانیہ کتنے گھنٹوں پر محیط ہو گا ؟ جانئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019 |

جہانیاں(آن لائن)22دسمبر اتوار کو سال 2019ء کی طویل ترین رات ہو گی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا۔ سال2019ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبراتوار کو ہو گا،جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ14گھنٹوں  اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا۔ 22 دسمبر کو سال2019ء کی طویل ترین رات اور مختصر

ترین دن ہو گا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔22دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ14گھنٹے ہو گا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہو گا۔ 23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…