جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزارت داخلہ نے  افسران پر سوشل میڈیا کے استعمال  کی پابندی لگادی، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) خبریں لیک ہونے کے خدشے کے پیش نظر وزارت داخلہ کے افسران کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال بند کر دیا گیا، وزارت داخلہ، ماتحت اداروں کے عملے کی میڈیا سے بات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔افسران کو سوشل میڈیا پر موقف دینے سے بھی روک دیا گیا، وزارت داخلہ و ماتحت اداروں کا موقف سیکرٹری

داخلہ کی تحریری اجازت سے مشروط کر دیا گیا۔ وفاقی پولیس، نادرا، ایف آئی اے، سیکرٹری داخلہ کی اجازت کے بغیر موقف نہیں دے سکیں گے۔سول ڈیفنس، ایف سی اور رینجرز کو بھی ادارے کا موقف دینے سے پہلے تحریری اجازت لینا ہوگی۔ وزیرداخلہ کے احکامات کی روشنی میں افسران و اہلکاروں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…