لاہور۔۔۔۔.دو سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئرکھلاڑی کالی پٹی باندھ کر احتجاج کرنے پر غور کررہے ہیں، احتجاج سے ٹیم مینجمنٹ کو بھی ا گاہ کردیا گیا ہے۔کھلاڑیوں کاموقف ہے کہ دو سال سے سینٹرل کنٹریکٹ تو ہے لیکن پیسے نہیں ،تمغے جیتنے پر انعام کا اعلان تو ہے، لیکن رقم ملتی نہیں،غیر ملکی لیگ سے جو ا مدنی ہونی تھی ، اسکا بھی دروازہ بند ہوگیا،اور جس دورہ کے لئے ٹیم کو جانا تھا، وہ بھی منسوخ ہوگیا،ایسی صورتحال سے مایوس ہوکر سینئرکھلاڑی متحد ہوگئے جس کیبعدایک کھلاڑی نے تجویز دی کہ ٹریننگ کے دوران کالی پٹی باندھ کر پریکٹس کی جائے،کھلاڑیوں نے ٹیم مینجمنٹ کو بھی ا?گاہ کردیا کہ وہ بطور احتجاج کالی پٹی باندھ کر پریکٹس کریں گے
صبر کا پیمانہ لبریز،ہاکی ٹیم کے سینئرکھلاڑی کالی پٹی باندھ کر احتجاج کرنے پر مجبور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































