جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

فراڈیوں نے ٹیکنالوجی کو مات دے دی،سینکڑوں اے ٹی ایم کارڈ ز کا ڈیٹا چوری،صارفین کے کروڑ وں روپے لے اْڑے

datetime 9  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (آن لائن)فراڈیوں نے ٹیکنالوجی کو مات دے دی، سینکڑوں اے ٹی ایم کارڈ ز کا ڈیٹا چوری کرتے ہوئے کروڑ روپے لے اْڑے، ذرائع کے مطابق ملک کے بعض اضلاع میں  اے ٹی ایم مشینوں پر اے ٹی ایم کارڈز کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے  جس سے جعلی  اے ٹی ایم کارڈ

بنائے گئے ہیں اور صارفین کے اکاونٹس سے ہزاروں اور لاکھوں روپے   لے اْڑے ہیں بنوں میں یو بی ایل بنک صارفین متاثر ہو گئے جہاں سینکڑوں صارفین کے اے ٹی ایم کارڈ کا ڈیٹا ضائع ہو گئے ہیں جسے بنک عملہ نے بلاک کردیا تاکہ مزید متاثر ہونے سے بچ سکیں۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…