منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

احسن اقبال اوران کے بھائی کے غیرقانونی ٹھیکوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں،ملک کو کتنے ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے احسن اقبال کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ   احسن اقبال اس وقت ذہنی دباو کا شکارہیں۔کیس کی تحقیقات پراحسن اقبال کی بوکھلاہٹ میں اضافہ ہورہاہے۔مرادسعید نے کہاکہ  احسن اقبال سوالات کے جوابات سے راہ فراراختیارکررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ احسن اقبال اوران کے بھائی کے غیرقانونی ٹھیکوں کی تفصیلات سامنے آچکیں۔ احسن اقبال اورجاوید صادق بڑے ڈاکے میں مرکزی کردارہیں۔انہوں نے کہااحسن اقبال کو کہا تھاکہ آپ کے گھبرانے

کاوقت آگیاہے۔ احسن اقبال نے ملک کو 50 ارب سے زائدکانقصان پہنچایا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہمائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں بلکہ PTI کے اندرسے نکل رہا ہے – PTI کے اراکین اپوزیشن سے رابطے کر رہے ہیں۔ فرینڈز آف خان کے آگے سینئر وزرابھی بے بس ہیں۔ پارٹی اور حکومت میں بدترین شہنشاہیت کی شکایتیں کر رہے ہیں – PTI ملک کو تو تبدیل نہ کر سکی البتہ اس کے اندر تبدیلی آ چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…