کابل سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 250 کیوں تاخیر کا شکار ہوئی؟بار بار کیا مطالبہ کیاجاتارہا؟ترجمان پی آئی اے نے سب بتادیا

9  دسمبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی) ترجمان پی آئی اے نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ کابل سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 250 کابل ائر پورٹ کے رن وے کی مرمت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی۔ مرمتی رکاوٹ کے باعث مکمل رن وے کی سہولت میسر نہیں تھی۔ائر ٹریفک کنٹرولر کی اجازت کے بعد پرواز نے رن وے کے دوسرے حصے سے ٹیک آف کیا۔بعد ازاں پرواز 162 مسافروں کو لے کر اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئی۔ ترجمان پی آئی اے

کے مطابق کابل ایرپورٹ انتظا میہ نے 15 مسافروں کو پرواز سے اتارنے کے لئے کہا  جس پر  پی آئی اے کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ مسافروں کو غیر ملک میں نہیں چھوڑ کے آسکتے. اور سارے مسافر جہاز پہ موجود ہیں۔افغان انتظامیہ نے موقف مان کر اجازت دے دی۔  کابل میں پاکستانی  سفارت  خانے  نے بھی  پرواز کی روانگی  میں کلیدی کردار  ادا کیا۔ پرواز 3.20 مقامی وقت کے مطابق اسلام آباد لینڈ کر گئی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…