جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

چین کا اعلیٰ ترین سائنٹفک ایوارڈ جنوری میں کس پاکستانی سائنسدان کو دیا جائے گا ؟ جانئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن کو چین کے اعلیٰ سائنٹفک ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ڈاکٹر عطاء الرحمن کو چین کے اعلیٰ سائنٹفک ایوارڈ ’چین انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔عطاء الرحمن کو 7 جنوری 2020 کو منعقد کی جانے والی تقریب کے موقع پر چین کے صدر ایوارڈ دیں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عطاء الرحمن کو کیمسٹری میں اعلیٰ خدمات پیش کرنے پر یہ ایوارڈ دیا جا رہا ہے،اس سے قبل چین کا یہ اعلیٰ ایوارڈ دنیا کے مختلف سائنسدانوں کو دیا جا چکا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…